براؤزنگ ٹیگ

وضو

وضو میں ایک بار دھونے سے کیا مراد ہے؟

وضو میں ایک مرتبہ دھونے کا مطلبسوال ۲۵: وضو میں ایک مرتبہ دھونے سے کیا مراد ہے؟جواب: آیات عظام امام، بهجت، تبریزى، فاضل و مكارم: وضو میں ایک بار دھونے سے مراد یہ ہے کہ ایک عضو کو مکمل دھویا جائے چاہے وہ ایک چلو پانی سے ہو یا کئی…