گردے کے مریض کا روزہ

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

گردے کے مریض کا روزہ

 

180. میرے گردے پتھری ساز ہیں اور طبیب حاذق کی تجویز یہ ہے کہ میں روزہ نہ رکھوں لیکن میرا دل نہیں چاہتا ہے کہ روزہ نہ رکھوں اور صرف تین گلاس پانی ایک ہی دفعہ یا تین مختلف اوقات میں پینے سے میرا عذر برطرف ہوجا تاہے , کیا میں اس صورت حال کے باوجود روزے رکھ سکتا ہوں؟

ج۔ پتھری سے چھٹکارا صرف  دن میں پانی یا دیگر مایعات استعمال کرنے سے ہی حاصل ہوتا ہو تو  آپ پر روزہ واجب نہیں بلکہ روزہ رکھنا جائز بھی نہیں ہے اور پانی پینے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے. 

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.