ولی فقیہ کا حکم یا فتویٰ کس حد تک قابل عمل ہے ؟ اور اگر یہ مرجع اعلم کی رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں میں سے کس پر عمل کیا جائے اور کس کو ترجیح دی جائے ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٥٥: ولی فقیہ کا حکم یا فتویٰ کس حد تک قابل عمل ہے ؟ اور اگر یہ مرجع اعلم کی رائے کے خلاف ہو تو ان دونوں میں سے کس پر عمل کیا جائے اور کس کو ترجیح دی جائے ؟
ج: ولی فقیہ کے حکم کا اتباع تمام لوگوں پر واجب ہے اور مرجع تقلید کا فتویٰ اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.