نیا چاند داخل ہونے کا معیار

نیا چاند داخل ہونے کا معیار

 

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

نیا چاند داخل ہونے کا معیار

 

20. نئے چاند کا معیار کیا ہے؟ چاند کا تحت الشعاع  یا محاق سے خارج ہونا ہے یا  غیر مسلح آنکھ سے دیکھنا ہے یا نظر آنے کا امکان ہونا معیار ہے؟

ج۔ چاند کا تحت الشعاع سے خارج ہونا, اور نظر آنے کا امکان ہونا معیار ہے گرچہ چشم مسلح سے ہی کیوں نہ ہو.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.