مشرقی ممالک میں روئت ہلال

مشرقی ممالک میں روئت ہلال

 

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

مشرقی ممالک میں روئت ہلال

 

29. اگر انگلینڈ  میں چاند نظر آجاے تو کیا جو لوگ  انگلینڈ کے مغربی ممالک میں بستے ہیں , ان کے لئے بھی چاند ثابت ہو جائے گا؟ 

ج۔ اگر ایک ملک میں چاند نظر آنے اور دوسرے میں ملک رؤیت ممکن ہونے  میں تلازم پایا جائے تو دوسرے  ملک کے لئے بھی وہی رؤیت کافی ہے۔لیکن ممکن ہے کہ جغرافیایی  لحاظ سےعرض  زیادہ ہونے کی وجہ سے  مشرقی ممالک میں چاند نظر آئے اور مغربی ممالک میں  چاند کا  نظر آنا ممکن نہ ہو۔

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.