ماہ رمضان کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر  کا تعین چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے  ممکن نہ ہو خواہ آسمان

ماہ رمضان کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر کا تعین چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے  ممکن نہ ہو خواہ آسمان

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے کے طریقے

 

17. ماہ رمضان کی پہلی تاریخ اور عید سعید فطر  کا تعین چاند نظر نہ آنے کی وجہ سے  ممکن نہ ہو خواہ آسمان پر بادل ہونے کی وجہ سے ہو یا کسی اور سبب کی وجہ سے , اور ماہ شعبان یا ماہ رمضان کے تیس دن بھی پورے نہ ہوئے ہوں , تو ہم لوگ جو جاپان میں رہتے ہیں کیا  ہم ایران کے افق کے مطابق یا جنتری کے مطابق عمل کرسکتے ہیں ؟ہمارا وظیفہ کیا ہے؟

ج۔ اگر مہینے کی پہلی تاریخ نہ خود چاند دیکھنے سے , یا نہ   ان قریبی شہروں میں  دیکھنے سے جن کے ساتھ افق ایک ہے,نہ دو عادل کی گواہی سے , اور نہ حاکم کے حکم سے ثابت ہوجائے تو مہینے کی پہلی تاریخ ثابت ہونے تک احتیاط پر عمل کرنا لازمی ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.