قے کرنا روزہ

قے کرنا روزہ

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

قے کرنا

166. جب بھی روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے اگرچہ کسی بیماری وغیرہ کی وجہ سے قے کرنے پر  مجبور ہو  تو روزہ باطل ہوتا ہےلیکن اگر بھول کر یا بغیر اختیار کے قے کرے تو اشکال نہیں ہے.

 

167. اگر ڈکارلینے کی وجہ  سے کوئی چیز منہ میں آئی تو اس کو باہر پھینکنا چاہئے, اور اگر بے اختیار حلق سے نیچے چلی جائے تو روزہ صحیح ہے.

 

168. اگر روزہ دار تہوع کی حالت میں قے کرے تو اسکے روزے کا کیا حکم ہے؟
ج۔ اگر بغیر اختیار کے ہو تو کوئی مضایقہ نہیں لیکن اگر جان بوجھ کر قے کرے تو روزے کو باطل کرتا ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.