غیر امین طبیب کا روزہ رکھنے سے منع کرنا

غیر امین طبیب کا روزہ رکھنے سے منع کرنا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

غیر امین طبیب کا روزہ رکھنے سے منع کرنا

 

174. بعض ایسے  ڈاکٹر جو شرعی مسائل کے پابند نہیں ہیں,  مریض کو  مضر ہونے کی دلیل  کی وجہ سے روزہ سے روکتے ہیں کیا  ایسے ڈاکٹروں کا قول حجت ہے یا نہیں ؟

ج۔ اگر ڈاکٹر امین  نہیں ہے اور اس کا قول  اطمینان آور  بھی نہیں ہے اور نہ ہی روزوں سے ضرر کا خوف ہے تو ایسی صورت میں اس کے قول کا کوئی اعتبار نہیں ہو گا, لیکن بصورت دیگر روزہ نہیں رکھنا چاہئے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.