رویت ہلال کا معیار

رویت ہلال کا معیار

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

رویت ہلال کا معیار

 

33. آلات اور وسائل کے ذریعے سے چاند نظر آنے کا کیا حکم ہے؟ اور کیا دوربین کے ذریعے سے یا نور کو منعکس کرکے یا کمپیوٹر میں رکارڈ شدہ ڈیٹا کے ذریعے سے رویت ہلال کرنا مہینے کی  پہلی تاریخ ثابت کرنے کے لئے کافی ہیں یا نہیں؟   

ج۔ آلات کے ذریعے سے چاند دیکھنا معتبر ہے  اور عادی طور پر دیکھنے اور اس  میں فرق نہیں ہے۔معیار یہ ہے کہ چاند نظر آنا تحقق پائے پس رویت ہلال آنکھ سے ہو , یا عینک  یا ٹلیسکوپ کے ذریعے سے  سب کا ایک ہی حکم ہے۔لیکن اس کو کمپیوٹر میں منعکس کرکے ثابت کیا جائے تو چونکہ  اس پر رویت کا عنوان صدق آنا معلوم  نہیں ہے اس لئے محل اشکال ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.