دوسرے کے سامنے اپنی شرمگاہ کو ظاہر کرنا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٩۷ : بعض کمپنیوں اور اداروں میں کام کرنے کیلئے طبی معائنہ ضروری ہوتاہے اور اس سلسلہ میں کبھی شرمگاہ کو بھی دکھانا پڑتاہے تو کیا ضرورت کے پیش نظر ، ایسا کرنا جائز ہے ؟
ج: دوسرے کے سامنے اپنی شرمگاہ کو ظاہر کرنا جائز نہیں ہے ، اگر چہ ملازمت کے حصول کے لئے ہی ہو ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.