خواتین کا شیاف استعمال کرنا روزه

خواتین کا شیاف استعمال کرنا روزه

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

خواتین کا شیاف استعمال کرنا

 

164. بعض نسوانی امراض کے علاج کے لئے کچھ انیما (شیاف یعنی شرمگاہ کے ذریعہ ٹیبلیٹ چڑھانا)جیسی خاص دوائیں ہیں جن کو بدن میں داخل کرتی ہیں , کیا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

ج۔ ان دواؤں کے استعمال سے روزہ باطل نہیں ہوتا.

165. میں ایک شادی شدہ عورت ہوں , ماہ رمضان میں حاملہ تھی اور روزہ رکھنا میرے لئے سخت تھا,  اور کسی تجویز کے مطابق ماہ مبارک رمضان کے اکثر دنوں میں شیاف استعمال کرتی رہی, کیا ان دنوں کی قضا بجا لاوں یا نہیں؟

ج۔ شیاف اگر جامد ہو تو کوئی مضایقہ نہیں اور روزوں کی قضا واجب نہیں ہے.

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.