جبکہ میری شرم گاہ میں ایک زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتیجے میں خون نکل

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٩۱: پیشاب کرنے کے بعد حسب عادت نمازی کو استبراء کرنا چاہیئے ، جبکہ میری شرم گاہ میں ایک زخم ہے جس سے استبراء کے دوران دباؤ کے نتیجے میں خون نکل آتاہے جو طہارت کے لئے استعمال کئے جانے والے پانی میں مل کر میرے بدن اور لباس کو نجس کردیتاہے اور اگر میں استبراء نہ کروں تو زخم جلدی ٹھیک ہوجانے کا امکان ہے جبکہ استبراء کرنے کی صورت میں دباؤ پڑنے کی وجہ سے زخم باقی رہے گا اوراسکے ٹھیک ہونے میں تین ماہ لگ جائیں گے ۔ آپ فرمائیے کہ میں استبراء کروں یا نہیں؟
ج: استبراء واجب نہیں ہے بلکہ اگر وہ ضرر کا موجب بنے تو جائز بھی نہیں ہے ۔ ہاں اگر پیشاب کے بعد استبراء نہ کرے اور مشتبہ رطوبت نکلے تو وہ پیشاب کے حکم میں ہے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.