آپ کے لئے امام خمینی (طاب ثراہ) کی تقلید پر باقی رہنا جائز

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٤٣: ہم امام خمینی کے مقلد ہیں اور ان کی وفات کے بعد بھی ان کی تقلید پر باقی ہیں لیکن اب جبکہ ملت مسلمہ کو عالمی استکبار کا سامنا ہے ہمیں نئے نئے شرعی مسائل در پیش ہوتے ہیں ایسے میں آپ کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہیں ، لہذا ہم آپ کی تقلید کرنا ضروری سمجھتے ہیں کیا ایسا کرسکتے ہیں؟
ج: آپ کے لئے امام خمینی (طاب ثراہ) کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے فی الحال ان کی تقلید سے عدول کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اگر بعض نئے مسائل میں حکم شرعی معلوم کرنے کی ضرورت پیش آئے تو ہمارے دفتر سے خط و کتابت کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.