کیا تارکول یا اسفالٹ سے بنی ہوئی سڑک پرچلنے سے پاؤں یا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے
س ٨۱: کیا تارکول یا اسفالٹ سے بنی ہوئی سڑک پرچلنے سے پاؤں یا جوتے کا تلوا پاک ہوجاتاہے۔
ج: وہ زمین جو تارکول سے آمیختہ ہو یا اس پرکنکریٹ بچھا یا گیا ہو پاؤں یا جوتے کے تلوے کو پاک نہیں کرتی۔
منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا