کیا امام خمینی کے مقلدین اور ان لوگوں کے لئے جو ان کی تقلید پر باقی رہنا چاہتے ہیں ، زندہ مراجع میں سے کسی ایک سے اجازت لینا ضروری ہے

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٤٠: کیا امام خمینی کے مقلدین اور ان لوگوں کے لئے جو ان کی تقلید پر باقی رہنا چاہتے ہیں ، زندہ مراجع میں سے کسی ایک سے اجازت لینا ضروری ہے یا اس مسئلے میں اکثر مراجع عظام و علمائے اعلام کا تقلید میت پر باقی رہنے کے جواز پر اتفاق ہی کافی ہے ؟
ج: اگرمردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنے کے جواز پر علماء کا اتفاق ہو تو اس کی بناپر امام خمینی کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے اور اس سلسلہ میں کسی خاص مجتہد کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.