کیا اس شخص کو حقیقی مسلمان سمجھا جائیگا جو فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتاہو؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٥٩: کیا اس شخص کو حقیقی مسلمان سمجھا جائیگا جو فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھتاہو؟
ج: غیبت امام زمان (عج) کے زمانہ میں اجتہاد یاتقلید کی بناپر فقیہ کی ولایت مطلقہ پر اعتقاد نہ رکھنا ،ارتداد اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا باعث نہیں ہے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.