چند سال پہلے  “رسالہ چند مراجعچ” میں مقام معظم رہبری کا فتوای ,   دائیں اور بائیں طرف کے درمیان ترتیب کو کچھ اس طرح سے پایا کہ یہ ترتیب احتیاط واجب کی بنا پر ہے اور اس احتیاط میں

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

باطل غسل کے ساتھ روزہ رکھنا

 

130. چند سال پہلے  “رسالہ چند مراجعچ” میں مقام معظم رہبری کا فتوای ,   دائیں اور بائیں طرف کے درمیان ترتیب کو کچھ اس طرح سے پایا کہ یہ ترتیب احتیاط واجب کی بنا پر ہے اور اس احتیاط میں کسی ایسے مجتہد کی طرف رجوع کیا جو ترتیب کو مستحب سمجھتا تھا, لیکن اب معلوم ہوا کہ آیت اللہ خامنہ ای کا فتوی  ترتیب واجب  ہونا ہے, میری ان دوسالوں کی نماز اور روزوں کا کیا حکم ہے؟

ج۔ گزشتہ نماز  اور روزوں پر صحیح ہونے کا حکم کیا جاتا ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.