مبطلات روزہ

مبطلات روزہ

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

مبطلات روزہ

وہ چیزیں جو روزہ کو باطل کرتی ہیں.

74. نو چیزیں روزے کو باطل کر دیتی ہیں:اول: کھانا اور پینا, دوم: جماع کرنا, سوم:  کوئی ایسا فعل انجام دے جس کے نتیجے میں منی خارج ہو(اِستِمَنَاء), چهارم: الله تعالی,  پیغمبر اکرام ﷺ اور ائمہ طاہرین علیہم السلام سے کوئی جھوٹی بات منسوب کرنا, پنجم: غلیظ غبار کو حلق تک پہنچانا, ششم: پورا سر پانی میں ڈبونا, هفتم: اذان صبح تک جنابت پر باقی ,حیض یا نفاس کی حالت میں رہنا, هشتم:  کسی سَیَّال چیز سے حُقنہ (انیما) کرنا,نهم: جان بوجھ کر قے کرنا۔ ان نو موارد کی خصوصیات اور احکام آیندہ مسائل میں  بیان کئے جائیں گے. [ان  موارد میں سے چہارم سے ششم تک بنابر احتیاط واجب روزہ کو باطل کرتے ہیں]

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.