قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت

قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

قضا کے بجائے مستحب روزہ کی نیت

 

61. اگر کسی کو معلوم نہیں کہ کتنے دن کی قضا  اس پر ہے,  قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزہ رکھے,  اگر وہ معتقد ہو کہ اس پر قضا روزہ نہیں ہے  تو کیا یہ روزہ اسکا قضا محسوب ہوگا؟

ج۔ جن روزوں کو مستحب کی نیت سے رکھا ہے وہ اس کے قضا روزوں  کی جگہ نہیں لے سکتے ہیں.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.