قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرنا

قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرنا

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

قضا روزہ ہونے کے باوجود مستحب روزے کی نیت کرنا

 

60. جس کے ذمے واجب روزہ ہے اور رکھنے کی قصد رکھتا ہے  لیکن کسی کام کی وجہ سے نہیں رکھ سکا مثلا  سورج طلوع ہونے کے بعد مسافرت پیش آئی اور سفر پہ چلا گیا اور بعد از ظہر واپس پلٹا , راستے میں بھی روزہ باطل کرنے والا کوئی کام سرزد نہیں ہوا ہے لیکن اب واجب روزہ کی نیت کا وقت فوت ہوچکا ہے, اور وہ دن بھی ایسا دن ہے جس میں روزہ رکھنا مستحب ہے, تو کیا یہ شخص مستحب روزے کی نیت کرسکتا ہے ؟

ج۔ اگر ماہ رمضان کا قضا روزہ  اس کے ذمے ہو تو مستحب روزہ کی نیت صحیح نہیں ہے اگرچہ واجب روزہ کی نیت کا وقت فوت ہوچکا ہو.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.