زمان رویت ہلال

زمان رویت ہلال

 

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

زمان رویت ہلال

 

24. بعض ممالک میں ( مثلا سویڈن)شوال کا چاند  نظر آنا  غروب خورشید سے  لیکر ایران میں چاند نظر آنے کے دو تین دن بعدتک رویت ممکن نہیں ہے چونکہ ان علاقوں میں چاند سورج سے پہلے غروب ہوتا ہے اب اگر ان علاقوں میں غروب آفتاب سے پہلےچاند نظر آنے کا امکان ہو تو کیا اس حد تک ماہ شوال کے چاند ثابت ہونے کے لئے کافی ہے یا نہیں ؟

ج۔ غروب سے پہلے رویت کا امکان ہونا رویت کے بعد والی رات سے  نیا قمری مہینہ ثابت ہونے  کے لئے کافی ہے.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.