روزہ واجب ہونے کی شرایط

روزہ واجب ہونے کی شرایط

 

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

 

روزہ  واجب ہونے کی شرایط

7. روزہ ان افراد پر واجب ہے جسمیں در ج ذیل شرایط پائی جاتی ہوں:

– بالغ ہو.
– عاقل ہو.
– قدرت رکھتا ہو.
– بےہوش نہ ہو.
– مسافر نہ ہو.
– عورت حیض یا نفاس کی حالت میں نہ ہو.
– روزہ رکھنا  ضرر کا باعث نہ ہو.
– روزہ رکھنا حرج اور مشقت نہ ہو.

 

منبع: سائیٹ ہدانا نے آیت اللہ العظمی حضرت آیة اللہ العظمی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.