جاہل قاصر کون ہے ؟

جاہل قاصر کون ہے ؟

    حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ایحضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س٤٧:جاہل قاصر کون ہے ؟
ج: جاہل قاصر وہ ہے جو اپنی جہالت سے بالکل آگاہ نہ ہو یا اپنے جہل کو دور کرنے کااسکے پاس کوئی طریقہ نہ ہو۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.