اگر ولی فقیہ ظالم کفار سے جنگ یا جہاد کا اعلان کرے اور میرا مرجع تقلید مجھے جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہ دے تو کیا میں اپنے مرجع کی رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں یا نہیں ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٥٤: اگر ولی فقیہ ظالم کفار سے جنگ یا جہاد کا اعلان کرے اور میرا مرجع تقلید مجھے جنگ میں شریک ہونے کی اجازت نہ دے تو کیا میں اپنے مرجع کی رائے پر عمل کرنے کا پابند ہوں یا نہیں ؟
ج: اسلامی معاشرے کے عمومی مسائل کہ جن میں حملہ آور کفار اور طاغوتوں کے خلاف اسلام اور مسلمانوں کا دفاع بھی شامل ہے ۔میں ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت واجب ہے ۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.