اسلامی نظام حکومت میں ذرائع ابلاغ کا کس کے زیر نظر ہونا ضروری ہے ولی فقیہ کے ، حوزہ علمیہ کے یا کسی اور ادارے کے ؟

حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

س ٥٨: اسلامی نظام حکومت میں ذرائع ابلاغ کا کس کے زیر نظر ہونا ضروری ہے ولی فقیہ کے ، حوزہ علمیہ کے یا کسی اور ادارے کے ؟
ج: واجب ہے کہ ذرائع ابلاغ، ولی امر مسلمین کے زیر فرمان اورا س کی سرپرستی میں ہوں اور ضروری ہے کہ ان سے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت ، گرانقدر الہی معارف کی نشر و اشاعت، اسلامی معاشرے کی مشکلات کے حل ، مسلمانوں کی فکری ترقی ، ان کی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے اور ان کے درمیان اخوت و برادری کی روح کو فروغ دینے اور اس طرح کے دیگر امور کی انجام دہی کیلئے استفادہ کیا جائے۔

منبع: سائیٹ ہدانا نے حضرت آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے استفتائات سے اخذ کیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.